37 ویں نیشنل سرکل کبڈی چمپئن شپ 11 سے 15 ستمبر تک واہ کینٹ میں کھیلی جائیگیش

پیر 4 اگست 2014 14:07

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اگست۔2014ء) پاکستان کبڈی فیڈریشن نے 37 ویں نیشنل سرکل کبڈی چمپئن شپ 11سے 15ستمبر تک واہ کینٹ میں کھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری محمد سرور کے مطابق ایونٹ میں چاروں صوبے پاکستان آرمی ، نیوی ، ایئر فورس ، پولیس ، واپڈا ، ایچ ای سی ، سوئی نادرن گیس سمیت ایران اور افغانستان کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ انہوں نے کہا کہ دونوں غیر ملکی ممالک نے چمپئن شپ میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے ۔

وقت اشاعت : 04/08/2014 - 14:07:25

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :