ثانیہ مرزا کو یو ایس اوپن کے ویمنز ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں شکست

جمعہ 3 ستمبر 2021 13:28

ثانیہ مرزا کو یو ایس اوپن کے ویمنز ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں شکست
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 ستمبر2021ء) بھارتی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا کو یو ایس اوپن کے ویمنز ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

(جاری ہے)

ثانیہ مرزا اور ان کی ساتھی کو یو ایس اوپن کے ویمنز ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں کو رالوکا اولارو اور نادیہ کیچنوک کی جوڑی نے شکست سے دو چار کیا ہے۔
وقت اشاعت : 03/09/2021 - 13:28:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :