بھارتی کرکٹر کے ایل راہول پر جرمانہ عائد کر دیا گیا

راہول نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میں آؤٹ دینے پر امپائر کے فیصلے پر ناراضی کا اظہار کیا تھا

اتوار 5 ستمبر 2021 18:30

بھارتی کرکٹر کے ایل راہول پر جرمانہ عائد کر دیا گیا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 ستمبر2021ء) بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر کے ایل راہول پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

راہول نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میں آؤٹ دینے پر امپائر کے فیصلے پر ناراضی کا اظہار کیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کے ایل راہول پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
وقت اشاعت : 05/09/2021 - 18:30:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :