انگلینڈ اور بھارت کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ 10 ستمبر سے شروع ہوگا

بھارت کو انگلینڈ کے خلاف پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 1-2 سے برتری حاصل ہے، رپورٹ

منگل 7 ستمبر 2021 15:30

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ 10 ستمبر سے شروع ہوگا
مانچسٹر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 ستمبر2021ء) انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ 10 ستمبر سے ایمریٹس اولڈ ٹریفورڈ ، مانچسٹر میں شروع ہو گا،بھارت کو انگلینڈ کے خلاف پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 1-2 سے برتری حاصل ہے۔

(جاری ہے)

شیڈول کیمطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ 10 سے 14 ستمبر تک مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 07/09/2021 - 15:30:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :