ہاکی فیڈریشن کا نذیر خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

جمعہ 17 ستمبر 2021 14:33

ہاکی فیڈریشن کا نذیر خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2021ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر اور سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف آصف باجوہ نے کراچی پریس کلب و کراچی یونین آف جرنلسٹ کے سینئر رکن زبیر نذیر خان کے والد نذیر خان کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

جاری اعلامیہ میں کہاگیاکہ اللہ تعالیٰ مرحوم نذیر خان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔آمیناللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور زبیر نذیر خان سمیت تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین۔
وقت اشاعت : 17/09/2021 - 14:33:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :