آئی جی اسلام آباد نے مہمان کرکٹ ٹیم کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

مہمان کرکٹ ٹیم کے روٹ اور رہائشی علاقے کے فول پروف سیکورٹی انتظامات کرنے کی ہدایت

جمعہ 17 ستمبر 2021 14:33

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2021ء) آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے سینئر افسران کے ہمراہ روٹ اور مقامی ہوٹل کا دورہ کر کے مہمان کرکٹ ٹیم کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ۔

(جاری ہے)

آئی جی اسلام آباد نے مہمان کرکٹ ٹیم کے روٹ اور رہائشی علاقے کے فول پروف سیکورٹی انتظامات کرنے کی ہدایت کی ۔ انہوںنے کہاکہ سیکیورٹی انتظامات میں کسی قسم کوتاہی لاپرواہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔
وقت اشاعت : 17/09/2021 - 14:33:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :