سینئر اسپورٹس رپورٹر زبیر نذیر خان کے والد نذیر خان مرحوم کا سوئم(کل)ہوگا

ہفتہ 18 ستمبر 2021 22:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2021ء) سینیر صحافی، کراچی پریس کلب کے رکن، سابق چیف رپورٹر روزنامہ جسارت، سابق ریزیڈنٹ ایڈیٹر این این آئی، نیوز ایجنسی اور ایکسپریس کے سینئر اسپورٹس رپورٹر زبیر نذیر خان کے والد نذیر خان مرحوم کا سوئم اتوار کو ہوگا،ایصال ثواب کے لیے بعد عصر تا مغرب مرد و خواتین کے لیے ان کی رہائش گاہ C-101 شمسی سوسائٹی، وائرلیس گیٹ، عقب مسجد عثمان بن عفان پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔
وقت اشاعت : 18/09/2021 - 22:30:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :