ایبٹ آباد میں منتخب ہونیوالے کھلاڑیوں کے نام

منگل 21 ستمبر 2021 16:24

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2021ء) ایبٹ آباد میں کے پی ہاکی لیگ کیلئے منتخب ہونیوالوں میں گول کیپر کیلئے احمد منیر ، انیس، ہاف بیک کیلئے وقار نسیم ، بلال سرفراز ، عثمان ، حمزہ سجاد ، حارث ، حماد یونس ، حسین خان ، ازان علی ، مشتاق ( ایف آر)عباس علی ، فارورڈ کیلئے حسنین شاہ سائم نوید ، عرفان ، احسان ، محمود ، منیب شاہ ، عمر شہزاد ، فرمان ، مسلم خان ( ایف آر ) عثمان ملک ، اور حسن مالک شامل ہیں ۔
وقت اشاعت : 21/09/2021 - 16:24:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :