سعدی عباس نے سندھ کراٹے ٹیم کی ٹریننگ شروع کر دی

جمعہ 24 ستمبر 2021 17:09

سعدی عباس نے سندھ کراٹے ٹیم کی ٹریننگ شروع کر دی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2021ء) پاکستان کے ٹاپ کراٹے پلیئر سعدی عباس لیاری کے کراٹے کلب پہنچے جہاں انہوں نے سندھ کراٹے ٹیم کے پلیئرز کی ٹریننگ شروع کر دی۔

(جاری ہے)

سعدی عباس لیاری کے ککری گرائونڈ جمنازیم میں پلیئرز نیشنل چمپئن شپ کی تیاری کر رہے ہیں۔سندھ کراٹے ایسوسی ایشن کے مطابق سعدی عباس کو 3 دن تک پلیئرز کی ٹریننگ کی درخواست کی ہے۔
وقت اشاعت : 24/09/2021 - 17:09:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :