آسٹریلیا اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ (کل)کھیلا جائے گا

ہفتہ 25 ستمبر 2021 19:20

آسٹریلیا اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ (کل)کھیلا جائے گا
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2021ء) آسٹریلیا اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ (کل)اتوار کو کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

میزبان ٹیم آسٹریلیا کو سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں آسٹریلیا نے 9 وکٹوں اور دوسرے میچ میں 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے سیریز اپنے نام کی۔ ون ڈے سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے مابین واحد ٹیسٹ 30 ستمبر سے شروع ہوگا۔
وقت اشاعت : 25/09/2021 - 19:20:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :