اسپینش فٹبال لیگ : سیویا نے اسپانیول کو 0-2 سے شکست دے دی

اتوار 26 ستمبر 2021 14:05

میڈرڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2021ء) اسپینش فٹبال لیگ میں سیویا نے اسپانیول کو 0-2 سے شکست دے دیاسپینش فٹبال لیگ کے دوسرے میچ میں الاویز نے ایٹلیٹیکو میڈرڈ کو 0-1 سے شکست دے دی، میچ کا واحد گول الاویز کے وکٹور لاورویا نے کیا۔

(جاری ہے)

تیسرے میچ میں سیویا نے اسپانیول کو 0-2 سے شکست دی، سیویا کے یوسف النصری نے 13 ویں منٹ میں گول کیا،دوسرا گول سیویا کے رافا میر نیمیچ کے 87 ویں منٹ میں گول کیا۔
وقت اشاعت : 26/09/2021 - 14:05:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :