ورکشائر نے انگلش کا ئونٹی کرکٹ چمپئن شپ ٹرافی اپنے نام کرلی

اتوار 26 ستمبر 2021 14:05

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2021ء) ورکشائر نے انگلش کا ئونٹی کرکٹ چمپئن شپ ٹرافی اپنے نام کرلی۔

(جاری ہے)

ورکشائر کی ٹیم نے سمرسٹ کو 118 رنز سے مات دی،273 رنزکا تعاقب کرنے والی ناکام ٹیم 154پر ڈھیر ہوگئی، مائلز نے 3 وکٹیں لیں۔ورکشائر کی اس شاندار کامیابی کا سہرا ہیڈ کوچ مارک روبنسن کو پہنایا جا رہا ہے جنھوں نے صرف انگلش ویمنز ٹیم کی ورلڈ کپ میں کامیاب رہنمائی کی تھی بلکہ وہ اپنی زیرکوچنگ ڈومیسٹک سائیڈز کو ٹائٹل تک پہنچانے کا شاندار ریکارڈ بھی رکھتے ہیں۔
وقت اشاعت : 26/09/2021 - 14:05:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :