گوجرہ :پاکستان کے مایہ ناز ہاکی پلئیر اولمپیئن عمران شاہ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

Amir Sultan عامر سلطان جمعرات 14 اکتوبر 2021 11:39

گوجرہ :پاکستان کے مایہ ناز ہاکی پلئیر اولمپیئن عمران شاہ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
گوجرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 اکتوبر2021ء) اولمپئین عمران شاہ قائداعظم روڈ اپنے میڈیکل سٹور پر موجود تھے کے نامعلوم افراد فائرنگ کر دی
 اولمپئین عمران شاہ کو ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجرہ منتقل کردیا گیا
نامعلوم افراد اپنی گاڑی روڑ پر چھوڑ کر فرار                                
ایس ایچ او تھانہ سٹی اعجاز کھوکھر جائے نے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردیں
وقت اشاعت : 14/10/2021 - 11:39:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :