اسکاٹ لینڈ کے رچی بیرنگٹن اور میتھیو کراس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ کی سب سے بڑی پارٹنرشپ بنادی

بدھ 20 اکتوبر 2021 17:19

ابو ظہبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2021ء) اسکاٹ لینڈ کے رچی بیرنگٹن اور میتھیو کراس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ کی سب سے بڑی پارٹنرشپ بنادی۔

(جاری ہے)

دونوں نے پاپوا نیو گنی کے خلاف کھیلتے ہوئے تیسری وکٹ پر 92 رنز کی شراکت بنائی۔اس سے قبل کائل کوئٹزر اور جارج منسی نے 2016 میں 84 رنز کی شراکت بنائی تھی۔
وقت اشاعت : 20/10/2021 - 17:19:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :