پوری امید ہے پاکستان کرکٹ ٹیم قوم کو فتوحات سے خوشخبری دے گی،قاسم خان سوری

جمعہ 22 اکتوبر 2021 00:27

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2021ء) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا ہے کہ انہیں پوری امید ہے پاکستان کرکٹ ٹیم قوم کو فتوحات سے خوشخبری دے گی۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویومیں ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم تیاری کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ بڑے عرصے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ ہونے جارہا ہے۔ پوری امید ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم قوم کو فتوحات سے خوشخبری دے گی۔
وقت اشاعت : 22/10/2021 - 00:27:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :