کھلاڑیوں کی ویلفیئر کے لئے 75 ملین روپے کے فنڈز کا اجراء

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 21:16

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2021ء) محکمہ خزانہ پنجاب نے صوبے کی سطح پر مختلف کھلاڑیوں کو مالی امداد فراہم کرنے کے لئے 75 ملین روپے کا بجٹ دینے کی منظوری دے دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ رقم کھلاڑیوں کو ویلفیئر کے نام پر ادا کی جائے گی۔
وقت اشاعت : 23/10/2021 - 21:16:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :