پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے پاس سپر سٹار بننے کا موقع ہے، جو سب سے اچھا کھیلے گا، وہ قوم کا ہیرو ہوگا، فواد چوہدری

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 23:16

دوبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2021ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو سب سے اچھے کھیلے گا، وہ قوم کا ہیرو ہوگا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے پاس سپر سٹار بننے کا موقع ہے، دوبئی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان ٹیم کے تمام کھلاڑی کھیلیں گے، جو سب سے اچھا کھیلے گا وہ قوم کا ہیرو ہوگا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 23/10/2021 - 23:16:01

Your Thoughts and Comments