پاک بھارت میچ، شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد ٹکٹس نہ ملنے پر مایوس

اتوار 24 اکتوبر 2021 13:55

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2021ء) دبئی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میںروایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑے مقابلے کی ٹکٹس نہ ملنے پر شائقین نے مایوسی کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

دنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے کے لیے بڑی تعداد میں شائقین اپنی اپنی ٹیموں کی حمایت کے لیے گراؤنڈ میں موجود رہے تاہم اس کے باوجود متعدد شائقین کرکٹ کو ٹکٹس نہیں ملے جس پرشائقین نے مایوسی کا اظہار کیا ۔
وقت اشاعت : 24/10/2021 - 13:55:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :