نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہلکا لیا : میرا

بدھ 27 اکتوبر 2021 20:14

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہلکا لیا : میرا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اکتوبر2021ء) اداکارہ میرا نے نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی جیت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ وہی ٹیم ہے جس نے پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے انکار کیا تھا۔

(جاری ہے)

اداکارہ میرا نے کہا کہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہلکا لیا تھا، مگر اللہ کا کرم ہوا کہ اسی نیوزی لینڈ کوپاکستان نے ہرادیا ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
وقت اشاعت : 27/10/2021 - 20:14:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :