ہیپی کا چیز پولو فار پیس کپ کا مین فائنل (کل ) کھیلا جائیگا

ہفتہ 6 نومبر 2021 22:15

ہیپی کا چیز پولو فار پیس کپ کا مین فائنل (کل ) کھیلا جائیگا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 نومبر2021ء) جناح پولو فیلڈز کے زیراہتمام ہیپی کا چیز پولو فار پیس کپ 2021 کا مین فائنل کل (اتوار )سہ پہر تین بجے ٹیم باڑیز اور ایف جی /دین پولو کے درمیان ہوگا۔

(جاری ہے)

فائنل میچ سے قبل ڈیڑھ بجے سب سڈری فائنل میچ ڈائمنڈ پینٹس اور ڈائمنڈ پینٹس /شیخو سٹیل کے درمیان ہوگا۔ فائنل کھیلنے والی ٹیم باڑیز میں لینا باڑی، نفیس باڑی، بابر نسیم اور حمزہ مواز خان جبکہ ایف جی /دین پولو میں محمد علی، شیخ محمد رافع، عباس مختاراور ممتاز عباس نیازی شامل ہیں۔
وقت اشاعت : 06/11/2021 - 22:15:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :