عالمی جونیئر ہاکی کپ،جرمنی نے پاکستان کو 2-5 گول سے شکست دیدی

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم 27 نومبر کو اپنا دوسرا میچ مصر کے خلاف کھیلے گی

بدھ 24 نومبر 2021 14:48

عالمی جونیئر ہاکی کپ،جرمنی نے پاکستان کو 2-5 گول سے شکست دیدی
بھوبنیشور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2021ء) ایف آئی ایچ عالمی جونیئر ہاکی کپ میںجرمنی نے پاکستان کو 2-5 گول سے شکست دیدی۔

(جاری ہے)

بدھ کو جرمنی کی جانب سے سٹروتھ آف، سیج برگ،شوارزہاٹ نے ایک اور شوارزہاٹ نے دو گول کئے،پاکستان کی جانب سے عبدالحنان اور حماد انجم نے گول سکور کئے،پاکستان کی جانب سے دونوں فیلڈ گول سکور ہوئے،جرمنی نے چار فیلڈ گول اور ایک پینلٹی کارنر پر گول سکور کیا،پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم 27 نومبر کو اپنا دوسرا میچ مصر کے خلاف کھیلے گی
وقت اشاعت : 24/11/2021 - 14:48:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :