پاکستان جونیئرزہاکی ٹیم اور مصر کے مابین دوسرا میچ کل کھیلا جائیگا

جمعہ 26 نومبر 2021 14:44

پاکستان جونیئرزہاکی ٹیم اور مصر کے مابین دوسرا میچ کل کھیلا جائیگا
بھوبنیشور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2021ء) بھارت میں جاری عالمی جونیئر ہاکی کپ میںپاکستان جونیئرزہاکی ٹیم اور مصر کے مابین دوسرا میچ کلہفتہ 27نومبر کھیلا جائیگا ۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق پاکستان اور مصر کے مابین میچ صبح نو بجے دن پاکستانی وقت کے مطابق کھیلا جائیگا،پاکستان جونیئر ہاکی سکواڈ اپنا دوسرا میچ جیتنے کے لئے پرعزم ہے،پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم پول ڈی میں شامل ہے،پول ڈی میں پاکستان ، جرمنی، ارجنٹائن اور مصر کی ٹیمیں شامل ہیں۔
وقت اشاعت : 26/11/2021 - 14:44:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :