کراچی آتی رہتی ہوں، لوگوں کو خبر نہیں ہوتی، ثانیہ مرزا

ہفتہ 27 نومبر 2021 14:38

کراچی آتی رہتی ہوں، لوگوں کو خبر نہیں ہوتی، ثانیہ مرزا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2021ء) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارت کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ وہ کراچی آتی رہتی ہیں، لوگوں کو خبر بھی نہیں ہوتی۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ پہلی بار لوگوں نے دیکھا ہے ، دونوں ملک میرے دل کے قریب ہیں۔اس موقع پر شعیب ملک نے کہا کہ میں تو کراچی آتا رہتا ہوں، میرے لیے تو ایک گھرکے جیسا ہے۔
وقت اشاعت : 27/11/2021 - 14:38:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :