کراچی بوٹ کلب انٹر اسکول انڈور روئنگ ریگا ٹا 2021؁ء منعقد ہوگا

ریگا ٹا کا انعقاد KPTاسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کیا جائیگا،کراچی کے 17اسکولز کے 400بچے حصہ لیں گے

اتوار 28 نومبر 2021 00:04

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2021ء) کراچی بوٹ کلب انٹر اسکول انڈور روئنگ ریگاٹا 2021؁ء (آج ) مورخہ 28نومبربروز اتوار صبح 8تا شام 7بجے تک کراچی پورٹ ٹرسٹ اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوگا ۔

(جاری ہے)

ریگا ٹا مقابلے میں 17اسکولوں کی10تا 23سال کی عمر کے تقریباً400کھلاڑی مقابلے میں حصہ لیں گے۔
وقت اشاعت : 28/11/2021 - 00:04:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :