پی ایس ایل سیون سے قبل پشاور زلمی کی سرگرمیوں جاری

پشاور زلمی کے زیر اہتمام تین روزہ ٹرائلز جاری ، پی ایس ایل کے لیے نئے ٹیلنٹ کی تلاش

پیر 29 نومبر 2021 12:57

پی ایس ایل سیون سے قبل پشاور زلمی کی سرگرمیوں جاری
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 نومبر2021ء) پاکستان سپر لیگ سیزن سیون سے قبل پشاور زلمی کی سرگرمیاں جاری ہے
پی ایس ایل سے قبل پشاور زلمی نئے ٹیلنٹ کی تلاش شروع کی ہے  ۔

(جاری ہے)

پشاور زلمی کے زیر اہتمام تین روزہ ٹرائلز جاری ہیں
پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ اور کوچ محمد اکرم نے صوابی نے بعد جمرود  میں ٹیلنٹ ہنٹ اور ٹرائلز لیے۔
پشاور زلمی پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے لیے ایمرجنگ کیٹیگری کے لیے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کررہا ہے
پیر کو پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ اور کوچ محمد اکرم اسلامیہ کالج پشاور میں ٹرائلز لیں گے ۔ٹرائلز کے بعد محمد اکرم میڈیا جو تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔
وقت اشاعت : 29/11/2021 - 12:57:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :