انٹرنیشنل کبڈی ریفری فیض لونا کی اہلیہ انتقال کر گئیں

پیر 6 دسمبر 2021 15:34

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2021ء) انٹرنیشنل کبڈی ریفری فیض لونا کی اہلیہ گذشتہ روز فیصل آباد میں انتقال کر گئیں۔

(جاری ہے)

ان کی وفات پر پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر چوہدری شافیع حسین، سیکرٹری جنرل محمد سرور رانا، پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے صدر و صوبائی وزیر بشارت راجہ، جنرل سیکرٹری طاہر وحید جٹ، خیبرپختونخوا کبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید سلطان بری، اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے صدر رانا تنویر احمد کے علاوہ ملک بھر کبڈی تنظیموں کےعہدیداروں اور کھلاڑیوں کی کثیر تعداد نے افسوس کا اظہار کیا۔
وقت اشاعت : 06/12/2021 - 15:34:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :