پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر چوہدری شافیع حسین کی انٹرنیشنل کبڈی ریفری فیض لونا سے اظہار تعزیت

منگل 7 دسمبر 2021 15:16

پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر چوہدری شافیع حسین کی انٹرنیشنل کبڈی ریفری فیض لونا سے اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2021ء) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر چوہدری شافیع حسین اور سیکرٹری جنرل محمد سرور رانانیانٹرنیشنل کبڈی ریفری فیض لونا کی اہلیہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 07/12/2021 - 15:16:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :