سری لنکا اور انگلینڈ انڈر 19 کے درمیان چوتھا ون ڈے میچ(کل)کھیلا جائے گا

میزبان ٹیم سری لنکا کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل ہے، رپورٹ

منگل 7 دسمبر 2021 23:21

کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2021ء) سری لنکا اور انگلینڈ کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا ون ڈے میچ(کل)بدھ کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

میزبان ٹیم سری لنکا کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق سیریز کا پانچواں اور آخری ون ڈے میچ 10 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 07/12/2021 - 23:21:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :