- Home
- Sports
- News
- کبڈی ورلڈ کپ کے سیمی فائنلز لاہور میں ہونگے، 18سال بعد پاکستان میں میگا ایونٹ منعقد ہورہا ہے‘ ..
کبڈی ورلڈ کپ کے سیمی فائنلز لاہور میں ہونگے، 18سال بعد پاکستان میں میگا ایونٹ منعقد ہورہا ہے‘ عثمان انور،
کبڈی ورلڈ کپ کے 5ویں ایڈیشن کے مردوں اور خواتین کے مقابلوں کی میزبانی لاہور کریگا، 1996ء میں کرکٹ ورلڈ کپ کا سیمی فائنل ہوا تھا، خواتیں کے مقابلوں میں 8ممالک حصہ لینگے، ورلڈ کبڈی لیگ کے سیمی فائنل اور فائنل بھی لاہور میں ہونگے‘ ڈی جی سپورٹس پنجاب کی گفتگو
منگل 2 ستمبر 2014 20:23
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2ستمبر۔2014ء) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور نے کہا ہے کہ کبڈی ورلڈ کپ2014ء کے مردوں و خواتین کے سیمی فائنلز لاہور میں منعقد ہوں گے، کبڈی ورلڈ کپ 5سے 15دسمبر تک ہوگا جبکہ ورلڈ کبڈی لیگ کے سیمی فائنل اور فائنل بھی لاہور میں ہی ہوں گے، یہ سپورٹس بورڈ پنجاب کی بہت بڑی کامیابی ہے،1996کے بعد اب پاکستان میں میگا ایونٹس منعقد ہورہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور نے کہا کہ کبڈی ورلڈ کپ2014ء کے 5ویں ایڈیشن کا آغاز 5دسمبر2014ء سے ہوگا جس کے مقابلے 15دسمبر تک جاری رہیں گے، ہمارے لئے خوشی کی بات ہے کہ کبڈی ورلڈ کپ کے مردوں اور خواتین کے سیمی فائنلز لاہور میں ہوں گے، یہ پاکستان کیلئے بھی اعزاز کی بات ہے کہ میگا ایونٹ کی میزبانی اس کے حصہ میں آئی ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا