نیشنل قائد اعظم ٹیبل ٹینس چمپئن شپ کل سے شروع ہو گی

جمعہ 24 دسمبر 2021 14:28

نیشنل قائد اعظم ٹیبل ٹینس چمپئن شپ کل سے شروع ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 دسمبر2021ء) نیشنل قائد اعظم ٹیبل ٹینس چمپئن شپ کل (ہفتہ )سے لاہورمیں شروع ہو گی ،پرنیا خان اور شاہ خان اپنے ٹائٹل کا دفاع کریں گے، ٹیم ٹرافی کا ٹائٹل واپڈا کے پاس ہے ۔

(جاری ہے)

سپورٹس بورڈ پنجاب کے ہال میں چھ روز مقابلوں میں ملک بھر سی14ٹیمیں شرکت کریں گی ۔بہترین کھلاڑیوں کو 2022یء کے انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت کا موقع دیاجائے گا۔
وقت اشاعت : 24/12/2021 - 14:28:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :