نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 9 جنوری سے شروع ہوگا

بنگلہ دیشی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں 0-1کی برتری حاصل ہے، رپورٹ

جمعہ 7 جنوری 2022 13:02

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 9 جنوری سے شروع ہوگا
سنچورین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جنوری2022ء) نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 9 جنوری سے ہیگلے اوول، سنچورین میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

بنگلہ دیشی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں 0-1کی برتری حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 9 جنوری سے شروع ہوگایاد رہے کہ بنگلہ دیش کی ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کی تھی۔
وقت اشاعت : 07/01/2022 - 13:02:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :