پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈکوچ سیگفرائیڈ ایکمین کو ویزہ جاری

ہفتہ 15 جنوری 2022 22:28

پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈکوچ سیگفرائیڈ ایکمین کو ویزہ جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2022ء) پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈکوچ سیگفرائیڈ ایکمین کو ہالینڈ میں موجود پاکستانی سفارتخانہ نے پاکستان کے لئے ورکنگ ویزا کا اجراء کردیا ہے۔

(جاری ہے)

ویزہ کے اجراء کے بعد ہالینڈ میں پاکستانی سفارتخانہ کے ایمبیسڈر سلجک تارڑ نے ڈچ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین کو دستاویزات جاری کئے اور مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
وقت اشاعت : 15/01/2022 - 22:28:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :