قائد اعظم میموریل فٹبال ٹورنامنٹ، ٹھیکری والا کلب اور وسیراں کلب فائنل میں پہنچ گئیں

بدھ 19 جنوری 2022 00:18

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2022ء) قائد اعظم میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں ٹھیکری والا کلب اور وسیراں کلب فائنل میں پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

اروڑی بلوچاں فیصل آباد گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں ٹھیکریوالا کلب نے شاہین کلب گلالی پور کو 1-0 سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میچ وسیراں کلب نے بلوچ کلب کو 3-2 پنلٹی ککس سے ہرا دیا۔ مقررہ وقت میں دونوں ٹیمیں 1-1گول سے برابر رہیں۔
وقت اشاعت : 19/01/2022 - 00:18:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :