قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان کرنل محمد نعمان کی ینگ بلوچ فٹ بال کلب کے صدر فدا حسین سے اظہار تعزیت

بدھ 19 جنوری 2022 13:27

قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان کرنل محمد نعمان کی ینگ بلوچ فٹ بال کلب کے صدر فدا حسین سے اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2022ء)قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان کرنل (ر) محمد نعمان نے ینگ بلوچ فٹ بال کلب کے صدر فدا حسین سے ان کی ہمشیرہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 19/01/2022 - 13:27:13