پانچویں سٹوڈنٹ اولمپکس گیمز میں تھروبال، باسکٹ بال،رسہ کشی ، جمناسٹک اور تائیکوانڈو کے مقابلے 21 جنوری کو کھیلے جائیں گے

جمعرات 20 جنوری 2022 13:49

پانچویں سٹوڈنٹ اولمپکس گیمز میں تھروبال، باسکٹ بال،رسہ کشی ، جمناسٹک اور تائیکوانڈو کے مقابلے 21 جنوری کو کھیلے جائیں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2022ء) پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کراچی میں جاری پانچویں سٹوڈنٹ اولمپکس گیمز میں تھروبال، باسکٹ بال،رسہ کشی، جمناسٹک اور تائیکوانڈو کے مقابلے 21 جنوری کو کھیلے جائیں گے ،روپ سکیپنگ اور سکاٹنگ کے مقابلے 22 جنوری کو منعقد ہونگے، گیمز کی اختتامی تقریب 22 جنوری کو شام چھ بجے منعقد ہوگی جس میں کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 20/01/2022 - 13:49:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :