قومی کبڈی ٹیم کے سابق کوچ حاجی بابو رشید کی انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی محمد شکیل جٹ کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعہ 21 جنوری 2022 22:36

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2022ء) قومی کبڈی ٹیم کے سابق کوچ حاجی بابو رشید نے انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی محمد شکیل جٹ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ مرحوم کی کبڈی کے کھیل کے فروغ کے لئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔
وقت اشاعت : 21/01/2022 - 22:36:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :