حیدر علی نے پشاور زلمی کا اسکواڈ جوائن کرلیا

جمعرات 27 جنوری 2022 17:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2022ء) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے کھلاڑی حیدر علی نے اسکواڈ کو جوائن کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

ٹیم انتظامیہ کے مطابق حیدر علی نے پشاور زلمی کا اسکواڈ جوائن کرلیا ہے، انہوں نے پریکٹس سیشن میں بھی حصہ لیا۔خیال رہے کہ حیدر علی چند روز قبل کورونا کا شکار ہوگئے تھے۔
وقت اشاعت : 27/01/2022 - 17:20:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :