وارنر کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، سٹیڈیم میں لگائے گئے نعرے پر بابر بھی مسکرا دیئے
وائرل ویڈیو میں دیکھا گیا کہ بابر اعظم فیلڈنگ کر رہے ہیں اور اسی دوران سٹیڈیم میں ایک نعرہ گونجتا ہے کہ وارنر کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں جسے سن کر بابر بھی ہنس پڑتے ہیں
ذیشان مہتاب اتوار 13 مارچ 2022 17:41
(جاری ہے)
وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کے بھی دلچسپ تبصرے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ خیال رہے کہ اس سے قبل آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کے راولپنڈی سٹیڈیم میں ڈانس کی ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں جس میں انھیں بھنگڑا ڈالتے اور رقص کرتے دیکھا گیا تھا۔
وقت اشاعت : 13/03/2022 - 17:41:03
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
لوگ پوچھ رہے تھے ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا جواب آپ کے سامنے ہی! سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈر سنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
آئی سی سی ویمنزون ڈے انٹرنیشنل رینکنگ، سری لنکا کی چماری اتاپتو نمبرون بیٹربن گئیں
-
عارف والا ،ساتویں دیہی فقیرمحمد گجرمرحوم کبڈی مقابلہ میں ایس کے ایس کبڈی کلب کے پہلوانوں نے میدان مارلیا
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز