ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ پرسوں سے شروع ہو گا

پیر 14 مارچ 2022 13:52

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ پرسوں سے شروع ہو گا
برج ٹان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2022ء) ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ پرسوں بدھ سے برج ٹان میں شروع ہو گا، دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز برابر ہے، اینٹیگوا میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا تھا، سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 24 سے 28 مارچ تک سینٹ جارج میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

انگلینڈ کی ٹیم جو روٹ کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ ویسٹ انڈین ٹیم کی قیادت کریگ براتھویٹ کرینگے
وقت اشاعت : 14/03/2022 - 13:52:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :