نیوزی لینڈ اور ہالینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 2 اپریل کو کھیلا جائے گا

منگل 29 مارچ 2022 15:59

نیوزی لینڈ اور ہالینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 2 اپریل کو کھیلا جائے گا
ہیملٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2022ء) نیوزی لینڈ اور ہالینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ 2 اپریل کو ہیملٹن میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے، کیویز نے مائونٹ مانگینوئی میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 4  اپریل کو ہیملٹن میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 29/03/2022 - 15:59:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :