آئی پی ایل، دہلی کیپیٹلز اور پنجاب کنگز کی ٹیمیں کل (بدھ کو) مدمقابل ہوں گی

منگل 19 اپریل 2022 14:10

پونے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2022ء) انڈین پریمیئر لیگ میں کل( بدھ کو )واحد میچ میں دہلی کیپیٹلز اور پنجاب کنگز کی ٹیمیں مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم، پونے میں مدمقابل ہوں گی۔

(جاری ہے)

آئی پی ایل کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بھارت میں جاری ہے، لیگ کا 32 واں میچ دہلی کیپیٹلز اور پنجاب کنگز کی ٹیموں کے درمیان پونے میں کھیلا جائے گا۔پنجاب کنگز کی ٹیم 6 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں اور دہلی کیپیٹلز 4 پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں نمبر پر ہے۔
وقت اشاعت : 19/04/2022 - 14:10:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :