نوجوان کو لیجنڈ باکسر سے چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑ گئی، ٹائسن نے مکوں کی بارش کر دی

جمعہ 22 اپریل 2022 14:44

نوجوان کو لیجنڈ باکسر سے چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑ گئی، ٹائسن نے مکوں کی بارش کر دی
سان فرانسسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2022ء) لیجنڈ باکسر مائیک ٹائسن سے نوجوان مداح کو چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑ گئی۔سان فرانسسکو میں فضائی سفر کے دوران نوجوان مداح کے مسلسل تنگ کرنے پر مائیک ٹائسن کا پارہ ہائی ہو گیا اور باکسر نے پچھلی نشت پر بیٹھے مسافر پر مکوں کی بارش کر دی۔

(جاری ہے)

نوجوان مداح غیر متوقع ردعمل پر حیران رہ گیا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
وقت اشاعت : 22/04/2022 - 14:44:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :