سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹرہربھجن سنگھ نے بابراعظم کو مستقبل کا لیجنڈقراردیدیا

اتوار 24 اپریل 2022 22:35

سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹرہربھجن سنگھ نے بابراعظم کو مستقبل کا لیجنڈقراردیدیا
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2022ء) سابق بھارتی اسپنر ہر بھجن سنگھ بھی پاکستانی کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ کے دیوانے ہو گئے ،انہوں نے بابرکو مستقبل کا لیجنڈقراردیدیا۔

(جاری ہے)

ہربھجن سنگھ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں کہا کہ بابراعظم کی بیٹنگ ٹیکنیک بہترین ہے وہ ہمیشہ اعتماد کے ساتھ کھیلتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ میرے خیال میں بابراعظم کو فیب 4 میں شامل کرنا قبل ازوقت ہے تاہم مستقبل میں وہ کرکٹ کے لیجنڈز میں سے ایک ہوں گیکیوں کہ وہ صلاحیتوں میں کسی سے کم نہیں ہیں۔
وقت اشاعت : 24/04/2022 - 22:35:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :