محمد عامر 3 سال بعد کاؤنٹی کرکٹ میں واپسی پر وکٹ لینے میں ناکام
پیسر نے گلوسسٹرشائر کیلئے سرے کیخلاف کھیلے جارہے میچ کی پہلی اننگز میں 28 اوورز میں 80 رنز کے عوض کوئی وکٹ حاصل نہیں کی
ذیشان مہتاب ہفتہ 30 اپریل 2022 15:23
لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 30 اپریل 2022ء ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر انگلینڈ میں کھیلی جارہی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں کچھ خاص نہیں کرسکے۔
محمد عامر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں تین سال بعد واپسی ہوئی ہے، لیکن سرے کے خلاف کھیلے جارہے میچ کی پہلی اننگز میں کوئی وکٹ حاصل نہیں کرسکے۔
فاسٹ بولر محمد عامر نے 28 اوورز میں 80 رنز کے عوض کوئی وکٹ حاصل نہیں کی، انہوں نے 7 اوورز میڈن بھی کروائے۔
خیال رہے کہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی جگہ محمد عامر گلوسسٹرشائر کی نمائندگی کر رہے ہیں، ان کا تین میچز کے لیے کاؤنٹی سے معاہدہ ہوا ہے۔
نسیم شاہ کندھے کی انجری کے باعث کاؤنٹی چیمپئن شپ سے باہر ہوگئے ہیں۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 30/04/2022 - 15:23:09
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: نیویارک کے سٹیڈیم کی پچ کنڈیشن، تکمیل کی تاریخ، ٹکٹ کی قیمتیں سامنے آگئیں
-
نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے ممکنہ پاکستانی پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
پی سی بی کا قابلِ ستائش اقدام، بے سہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھنے کی دعوت دیدی
-
شاداب خان نے نائب کپتان بننے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی
-
شاداب خان پاکستانی بلے بازوں کو اپنا سٹرائیک ریٹ بہتر کرتا دیکھنے کے خواہاں
-
انگلش پریمیئر لیگ ، آرسنل کی ٹیم نے یکطرفہ مقابلے کے بعد چیلسی کو 0-5 گول سے ہرا دیا