چیلسی کو خریدنے کیلئے سوا 4 بلین پائونڈ کی بولی لگ گئی

ہفتہ 30 اپریل 2022 16:20

چیلسی کو خریدنے کیلئے سوا 4 بلین پائونڈ کی بولی لگ گئی
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2022ء) انگلش فٹ بال کلب چیلسی کو خریدنے کے لیے 4 اعشاریہ 25 بلین پائونڈ کی بولی لگ گئی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی تاجر سر جم ریٹکلف نے چیلسی کو خریدنے کیلیے اتنی بڑی بولی لگائی ہے۔

(جاری ہے)

چیلسی کے مالک نے یوکرین پر روس کے حملے سے پہلے فٹ بال کلب فروخت کرنے کا اعلان کیا تھا۔انگلش فٹ بال کلب چیلسی کو خریدنے کیلیے اب تک 4 افراد بولیاں لگاچکے ہیں۔
وقت اشاعت : 30/04/2022 - 16:20:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :