یوتھ فٹ بال اکیڈمی کے سرپرست رستم خان کی رکن صوبائی اسمبلی وقار خان کی وفات پر اظہار تعزیت

پیر 2 مئی 2022 16:03

یوتھ فٹ بال اکیڈمی کے سرپرست رستم خان کی رکن صوبائی اسمبلی وقار خان کی وفات پر اظہار تعزیت
سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2022ء) یوتھ فٹ بال اکیڈمی کے سرپرست و چیئرمین امانکوٹ رستم خان(گلدا) اور ہیڈکوچ محمد ایاز خان نے عوامی نیشنل پارٹی ضلع سوات سے رکن صوبائی اسمبلی وقار خان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 02/05/2022 - 16:03:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :