اظہر محمود کی اہلیہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق کے عید کے سوٹ کا مذاق بنادیا

ہفتہ 7 مئی 2022 14:35

اظہر محمود کی اہلیہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق کے عید کے سوٹ کا مذاق بنادیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2022ء) اظہر محمود کی اہلیہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق کے عید کے سوٹ کا مذاق بنادیا۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اظہر محمود کی اہلیہ ایبا قریشی نے اپنے اکائونٹ پر امام الحق کی پوسٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ استری تو کرلینی تھی۔خیال رہے کہ امام الحق نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر عید کے تیسرے دن ایک تصویر جاری کی جس میں انہوں نے جو سوٹ پہنا ہوا تھا اس پر پڑی شکنیں دیکھ کر یہ دلچسپ تبصرہ اظہر محمود کی اہلیہ نے کیا۔
وقت اشاعت : 07/05/2022 - 14:35:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :