مانیار فٹ بال کلب کے سوات کے صدر حاجی نواب کی سینئر صحافی شبیر حسین کی وفات پر اظہار تعزیت

بدھ 11 مئی 2022 13:42

مانیار فٹ بال کلب کے سوات کے صدر حاجی نواب کی سینئر صحافی شبیر حسین کی وفات پر اظہار تعزیت
سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2022ء) مانیار فٹ بال کلب کے سوات کے صدر و تحریک انصاف کے رہنما حاجی نواب نے سینئر صحافی شبیر حسین کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم کی صحافت کے حوالے سے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔
وقت اشاعت : 11/05/2022 - 13:42:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :