14 ویں نیشنل بینک باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 16مئی سے ہوگا

ہفتہ 14 مئی 2022 16:01

14 ویں نیشنل بینک باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 16مئی سے ہوگا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2022ء) فردوس سوشل اینڈ اسپورٹس ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے 14واں نیشنل بنک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز پرسوں مورخہ 16مئی 2022؁ء بروز پیر سے انٹر نیشنل عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ کراچی پر ہوگا ۔

(جاری ہے)

پر وقار افتتاحی تقریب میں ڈپٹی کمشنر سائوتھ عبدالستار عیسانی ٹورنامنٹ کا افتتاح کرینگے اس موقع پر کھیلوں کی معروف شخصیات بھی موجود ہوں گے ۔
وقت اشاعت : 14/05/2022 - 16:01:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :