پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کا بڑا اعلان

جاوید آفریدی کی مشکل وقت میں سری لنکن کرکٹ بورڈ کو اسپانسر شپ کی پیشکش

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 16 مئی 2022 11:34

پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کا بڑا اعلان
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2022ء) پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کا بڑا اعلان ، جاوید آفریدی نے مشکل وقت میں سری لنکن کرکٹ بورڈ کو اسپانسر شپ کی پیشکش کردی۔

(جاری ہے)


جاوید آفریدی نے کہا کہ پاکستانی عوام کی طرح سری لنکنز بھی کرکٹ سے محبت کرتے ہیں۔ مشکل وقت میں سری لنکن کرکٹ کی ہر ممکن مدد کو تیار ہیں تاکہ سری لنکن کرکٹ ملک کے مشکل حالات کے باوجود آگے بڑھے۔
وقت اشاعت : 16/05/2022 - 11:34:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :